نائیجیریا کی پلیٹیو اسٹیٹ میں امتحان کے دوران اسکول کی عمارت گرنے کے نتیجے میں 22 طلبہ ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے۔برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن کے مطابق سکول کی عمارت گرنے کے وقت اس میں ایک ہزار کے قریب طلباء موجود تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی طلباء اور اسکول کے عملے کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے جبکہ باقی کو نکالنے کا کام جاری ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ اسکول کی عمارت کے گرنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو
0 0 Less than a minute