سٹیج اور ٹی وی کے نامور اداکار مجاہد رانا 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، سٹیج اور ٹی وی کا بڑا نام مجاہد رانا جگر اور گردے کے عارضے کے باعث ایک ہفتے سے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے، 60 سالہ مجاہد رانا نے ہزاروں کی تعداد میں اداکاری کی۔ سٹیج اور ٹی وی ڈراموں کا۔
0 1 Less than a minute