انٹرٹینمنٹکھیل

شاہ رخ خان نے میری زندگی پر مثبت اثر ڈالا ، جان سینا کا بیان

شاہ رخ خان نے میری زندگی پر مثبت اثر ڈالا ، جان سینا کا بیان

ممبئی:مریکی اداکار اور سابق ریسلر جان سینا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کنگ خان نے ان کی زندگی پر مثبت اثر ڈالا ہے۔ مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں امریکی اداکار اور بالی وڈ کنگ کی ملاقات ہوئی، جان سینا نے اس موقع پر لی گئی تصویر بھ شیئر کی ہے۔جان سینا نے اپنی پوسٹ میں امبانی فیملی کا شکریہ ادا کیا اور لکھا کہ انڈیا کے یادگار سفر میں ان کی بہت سے دوستوں سے ملاقات ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button