دنیا

اسرائیل کے یمن کے شہر حدیدہ پر فضائی حملے کے بعد سعودی عرب کا بیان سامنے آگیا

اسرائیل کے یمن کے شہر حدیدہ پر فضائی حملے کے بعد سعودی عرب کا بیان سامنے آگیا

سعودی عرب کا یہ بیان یمنی شہر حدیدہ پر اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد سامنے آیا ہے۔ سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن میں حدیدہ کو نشانہ بنانے سے سعودی عرب کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی سعودی عرب اس میں ملوث ہے۔ سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب کسی فریق کو اپنی فضائی حدود پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ واضح رہے کہ حوثیوں کی جانب سے تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد اسرائیل نے یمن کی بندرگاہ پر حملہ کیا تھا۔ یمنی میڈیا کے مطابق حملوں میں حدیدہ بندرگاہ کی تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button