دنیا

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا جو بائیڈن نے کہا مجھ سے جھوٹ مت بولو، صدر کی بے عزتی نہ کروامریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کا مشورہ دیا۔
امریکی صدر نے غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا۔جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ ایران جوابی کارروائی سے پیچھے ہٹ جائے گا۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ امریکا کے فوراً بعد حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button