پاکستانتازہ ترین

پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد کتنی ؟،خبر پڑھ کر آپ کے بھی رونگٹھے کھڑے ہو جائیں گے

پاکستان سے واپس افغانستان جانے والوں کی تعداد کتنی ؟،خبر پڑھ کر آپ کے بھی رونگٹھے کھڑے ہو جائیں گے

پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 21 جولائی سے 3 اگست تک مزید 15,537 غیر قانونی افغانوں نے اپنا ملک چھوڑا جن میں 6,345 مرد، 4,963 خواتین اور 4,229 بچے شامل تھے۔489 گاڑیوں میں 421 خاندانوں کو افغانستان واپس بھیج دیا گیا ہے۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 3 اگست 2024 تک مجموعی طور پر 675 ہزار 190 افغان اپنے ملک جا چکے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد غیر قانونی طور پر مقیم تھی جس کی وجہ سے اسمگلنگ اور بھتہ خوری بہت عام تھی تاہم اطمینان بخش بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان اور عسکری قیادت کی مشترکہ کوششوں سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکال دیا گیا۔ قانونی افراد کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button