انٹرٹینمنٹ

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے سے طلاق پر خاموشی توڑ دی

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے سے طلاق پر خاموشی توڑ دی

 

 

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے سے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔بالی ووڈ کا یہ جوڑا کافی عرصے سے خبروں میں ہے، ان کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ہیں جو دن بدن مضبوط ہوتی جارہی ہیں۔ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی علیحدگی کی افواہیں اس وقت منظر عام پر آئیں جب اداکارہ اپنا سسرال چھوڑ کر بیٹی آرادھیا کے ہمراہ اپنی والدہ کے گھر شفٹ ہوگئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button