امریکی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے نئے مذاکرات کے پہلے روز پیش رفت ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی حکام نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں پر اسرائیلی آباد کاروں کے حملے بند ہونے چاہئیں



