پاکستانتازہ ترین

وزارت اطلاعات کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

وزارت اطلاعات کے 4 افسران کے تقرر و تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد؛وفاقی وزارت اطلاعات نے گریڈ 18 سے گریڈ 19 میں ترقی پانے والے 4 افسران کی تقرر تبادلے کردئیے،نوٹیفیکشن کیمطابق ڈپٹی ڈائریکٹر پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ مس لبنی احمد کو وزارت اطلاعات میں ڈائریکٹر سینٹر آف ڈیجیٹل کمیونیکیشن تعینات کردیاگیا ہے ،این ایچ اے میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشن سہیل آفتاب کو این ایچ اے ہی میں اپنی سروس جاری رکھنے کی اجازت دی ہے، پی آئی ڈی کی ڈپٹی ڈائریکٹر مس سمیرا انور کو پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں عنبرین گل شاہد کی جگہ ڈائریکٹرتعینات کردیا گیا ،جبکہ عنبرین گل کا تبادلہ کردیا گیا ،اسی طرح گریڈ 19 میں ترقی پانے والی آفیسر مس عشرت اختر کو سول سروس اکیڈمی میں بطور ڈائریکٹر کام جاری رکھنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button