ارینا سبالانکا نے امریکی جیسیکا پیگولا کو سات پانچ، سات پانچ سے شکست دی۔انہوں نے پہلی بار یو ایس اوپن گرینڈ سلیم جیتا۔ ارینا سبلانکا کا یہ تیسرا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔عالمی نمبر دو ارینا سبلانکا نے بھی اس سال آسٹریلین اوپن جیتا۔مردوں کے ٹائٹل کا مقابلہ عالمی نمبر ایک یانک سنر اور ٹیلر فرٹز کے درمیان ہوگا۔



