کھیل

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن لاہور پہنچ گئے۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن جنوبی افریقہ کے راستے دبئی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ چیمپئنز ون ڈے کپ کے میچز کے دوران فیصل آباد میں موجود ہوں گے۔گیری کرسٹن کھلاڑیوں کی کارکردگی پر نظر رکھیں گے اور مینٹرز سے مشاورت کریں گے۔پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کے فیصلے نے ہیڈ کوچ کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل ایک مضبوط ون ڈے سکواڈ تشکیل دینے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ پلان پر عمل درآمد کے لیے بلائے گئے کنکشن کیمپ میں بھی شرکت کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button