پاکستانکاروبار

حکومت کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبر ی

وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پنشن میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، پنشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر ہوگا۔وزارت خزانہ نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وفاقی حکومت نے پے اینڈ پنشن کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا، پنشن میں سالانہ مہنگائی کے تناسب سے اضافہ ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button