پاکستانتازہ ترین

جلد واضح ہو جائے گا کہ ہم اپوزیشن کے ساتھ ہیں یا حکومت کے ، مولانا فضل الرحمان نے بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

اسلام آباد؛ پاکستان جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلد پتہ چل جائے گا کہ حکومت کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا اپوزیشن کے ساتھ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو چار دن کی بات ہے سب کو پتہ چل جائے گا کہ میں کہاں کھڑا ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کوئی ایسا سوال کرے جس میں کوئی منطق ہو۔ میرا اپنا ایک اصولی موقف ہے، میں نے پارلیمنٹ میں تفصیلی بات چیت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button