دنیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے نتائج ناقابل تصور ہوں گے: جی سیون ممالک

 

جی 7 ممالک نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے نتائج ناقابل تصور ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جی 7 ممالک نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی سے خطے پر اثر پڑے گا۔ جی 7 ممالک کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی سے کوئی ملک فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔ دوسری جانب عرب میڈیا نے کہا ہے کہ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں اضافی فوج بھیجے۔ رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button