پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان،کیا کرنے جارہے ؟جانیں

 

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف دو ماہ لندن میں قیام کریں گے، وہاں ان کا چیک اپ ہوگا، فزیشن ڈاکٹر عدنان بھی نواز شریف کے ساتھ روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز میں ٹکٹ بھی بک کروائی ہے، پرسنل سیکرٹری عابد جان بھی ان کے ساتھ لندن جائیں گےواضح رہے کہ نواز شریف 4 سال بعد 21 اکتوبر 2023 کو لندن سے پاکستان واپس آئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button