انٹرٹینمنٹ

ربیکا خان نے 20 ویں سالگرہ کس طرح منائی؟ تصاویر سامنے آ گئیں

 

مشہور پاکستانی ٹک ٹوکر اور فیشن ماڈل ریبیکا خان 20 سال کی ہو گئیں جنہوں نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ منائی۔مواد کی تخلیق کار ربیکا خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر 20 ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنے والدین اور دوستوں کے ساتھ بہت خوش موڈ میں دیکھی جا سکتی ہیں۔انہوں نے کئی تصویروں پر مبنی اپنی نئی پوسٹ کا کیپشن دیا، ‘ہیپی برتھ ڈے ٹو می’۔ربیکا خان کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی سالگرہ کا کیک کریم اور بلیک کلر میں بنایا ہے۔انسٹاگرام اسٹوریز پر ربیکا نے اپنے والدین، معروف کامیڈین کاشف خان اور والدہ کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں جب کہ ان کے منگیتر حسین منظر سے غائب ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button