بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام 275 ملی میٹر بارش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی اور کچھ پروازوں کا رخ موڑنا پڑا۔بھارت کے شہر ممبئی میں شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام 275 ملی میٹر بارش کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی جبکہ ٹرین سروس متاثر ہوئی اور کچھ پروازوں کا رخ موڑنا پڑا۔ممبئی اور دیگر علاقوں میں آج موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ حکام نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے جس کی وجہ سے آج اسکول اور کالج بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے اور ماہی گیروں کو بھی سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چلا گیا ہے
0 0 1 minute read