Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ آ گیا - Dailyghaznavi
موسم

پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر فیصلہ آ گیا

لاہور ( آن لائن ) پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے، ہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے ، جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کرتے ہوئے اعتراض کو بحال رکھا اور درخواست مسترد کر دی۔ مقامی وکیل کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی ، جس پر ہائیکورٹ آفس کی جانب سے اعتراض عائد کیا گیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے، درخواست پر عائد اعتراض کی سماعت جسٹس شاہ کریم نے کی اور ہائیکورٹ آفس کے اعتراض کو بحال رکھا جس کے بعد درخواست مسترد کر دی گئی ۔لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کو مسترد کر دیا گیا ہے، ہائیکورٹ آفس نے درخواست پراعتراض عائد کیا تھا کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے ، جس پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کرتے ہوئے اعتراض کو بحال رکھا اور درخواست مسترد کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button