دنیا

امریکی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب سے 41 اموات ہوگئیں

امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے علاقے بگ بینڈ میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔فلوریڈا کے جزیرے سیڈرکی کے قریب طوفانی سمندر میں کشتیاں الٹ گئیں۔امریکہ کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے علاقے بگ بینڈ میں 140 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس کے باعث مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔فلوریڈا کے جزیرے سیڈرکی کے قریب طوفانی سمندر میں کشتیاں الٹ گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button