پاکستانتازہ ترین

الیکشن مسئلے کا حل نہیں، نواز شریف آج خاموش رہے تو کل جوابدہ ہونا پڑیگا: شاہد خاقان دل کی بات زبان پر لے آئیں

عوامی پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی کو اندازہ نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، یہ ترمیم لانا چاہتے ہیں تاکہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔ شاہد خاقان عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی سینیٹر نے آئینی ترمیم نہیں دیکھی، جو اس میں ترمیم کرنا چاہتے ہیں وہ عوام کے سامنے رکھیں، دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں قوانین کو پڑھے بغیر منظور کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کسی کو اندازہ نہیں کہ آئینی عدالتوں کی حدود کیا ہوں گی، ترمیم لانا چاہتے ہیں تاکہ ایک شخص چیف جسٹس نہ بن سکے۔ شاہد خاقان عباسی نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ… نواز شریف کے پاس خاموش رہنے کا کوئی آپشن نہیں، اگر وہ خاموش رہے تو کل جواب دینا پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن مسئلے کا حل نہیں، الیکشن چوری ہوتے ہیں، اب لیڈر جہاز کا امتحان ہے کہ ملک چلانا ہے یا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button