پاکستانتازہ ترینکاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ،،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے تک کمی کا امکان ہے ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کمی ہوسکتی ہے۔ 3 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت 1 فی لیٹر۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں برقرار رہ سکتی ہیں، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button