پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی میں اختلافات:بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرسٹر گوہربارے اچانک ایسا فیصلہ کردیا،کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں اختلافات ختم کرنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑا عہدہ قربان کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا عندیہ دے دیا، نئے چیئرمین کے لیے اسد قیصر کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔نئے چیئرمین کے لیے دیا، اسد قیصر کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر کو بانی تحریک انصاف کا پیغام پہنچا دیا گیا، اسد قیصر جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل بھی گئے۔ جس کی وجہ سے عمران خان نے اعلان نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button