موسم

انتظار کی گھڑیاں ختم،ریحام خان نے بالآخر تیسری شادی کرلی، آدمی کون؟ جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انتظار کی گھڑیاں ختم،ریحام خان نے بالآخر تیسری شادی کرلی، آدمی کون؟ نام،عہدے بارے پتا چل گیا۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے ٹوئٹر پر یہ اطلاع دی ہے کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔ ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پرایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس پر لکھا ہے جسٹ میریڈتاہم یہ بات قابل زکر ہے کہ انہوں نے اپنی شادی کے بارے میں تفصیل اور شریک حیات کے بارے میں کوئی معلومات ظاہر نہیں کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button