موسم

جموں و کشمیر سوسائٹی کے الیکشن یکم جنوری تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد(غزنوی رپورٹ

جموں و کشمیر سوسائٹی کے الیکشن غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی
جموں و کشمیر سوسائٹی کے الیکشن غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

) ۔۔
اسلام آباد میں خودکش دھماکے اور دفعہ 144 کے نفاز کے بعد اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے جہاں شہر بھر میں سیاسی اجتماعات ،جلسے جلوسوں پہ پابندی عائد کردییےو ہاں پر جموں و کشمیر کوآپریٹو سوسائٹی کی مینجنگ کمیٹی کے 25 دسمبر کو ہونےوالے انتخابات بھی ملتوی ہونے کی غیر مصدقہ اطلاع ہے،زرائع نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ نے کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹییز کےاگلے 15 دنوں میں ہونے والے الیکشن شیڈول کوبھی ری شیڈول کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تاکہ دہشتگرد عناصر سے عوام الناس کو بچایا جاسکے،اب جموں کشمیر سوسائٹی کے انتخابات یکم جنوری کوہونگے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button