
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت نے گرفتاریاں شروع کردی تھی ، رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کو بھی سپریم کورٹ کے نکلنے کے بعد گرفتار کرلیا گیا ، آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)فواد چودھری کی رہائی کا حکم دے دیا۔شاہ محمود قریشی ، اسد عمر و دیگر تاحال جیل میں قید ہے



