Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
عمران خان کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ،رہائش گاہ میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع۔۔۔کتنا پیسہ خرچ ہورہا ہے۔۔۔؟جانیں - Dailyghaznavi
موسم

عمران خان کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ،رہائش گاہ میں بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع۔۔۔کتنا پیسہ خرچ ہورہا ہے۔۔۔؟جانیں

عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشےنصب ہونا شروع ہو گئے
زمان پارک لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کی سکیورٹی مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا .۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع کردی گئی۔ ان کے گھر کی 7 کھڑکیوں پر 35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے جو عمران خان اپنی جیب سے ادا کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button