اسلام آباد (نامہ نگار)اسلام آباد ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر اور ایس ایس انویسٹیگیشن سید فرحت عباس کاظمی کی ابراھیم سکاؤٹس پاکستان کے رضاکاروں سے ملاقات
حسنین علی راجہ کی سربراہی میں ابرھیم سکاؤٹس کے وفد کی شرکت ،محرم الحرام میں جلوسوں اور مجالس کی سیکورٹی کو فول پروف بنانے پر تبادلہ خیال کیا
ابراھیم سکاؤٹس ک سیکورٹی اداروں اور انتظامی کے ساتھ مکمّل تعاون کرنے کی یقین دہانی
مزید 8،9،10 محرّم کے دن کی مناسبت سے ٹریفک پلین بھی ترتیب دے دیا گیا
0 0 Less than a minute



