Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
وزیراعظم شہبا ز شریف نے اچانک کہاں جانے کا اعلان کردیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی - Dailyghaznavi
موسم

وزیراعظم شہبا ز شریف نے اچانک کہاں جانے کا اعلان کردیا، ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم صحبت پور میں سیلاب زدگان کی بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے دورے کے دوران سیلاب زدگان سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جبکہ اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔این ڈی ایم اے حکام اب تک کی بحالی سے متعلق صورت حال پر وزیراعظم اور دیگر اراکین کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔بلوچستان حکومت کی جانب سے بھی وزیراعظم کو سیلاب زدگان کی بحالی کیاقدامات کا بتایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین سے ملاقاتیں بھی کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button