Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار - Dailyghaznavi
موسم

پنڈی ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار

آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز کا کھیل 271 رنز پر 2 کھلاڑی آوٹ سےآگےبڑھائےگیراولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل گزشتہ رات بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔
اسٹیڈیم کی پچ سے کورزہٹا دیے گئے اورگراونڈسُکھانے کا عمل جاری ہے جب کہ امپائر ساڑھے 10 بجے گراؤنڈ اورپچ کامعائنہ کریں گے۔پاکستان نے پہلی اننگز 4 وکٹ کے نقصان پر476 رنز بناکر ڈیکلیئر کی تھی اور آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز کا کھیل 271 رنز 2 کھلاڑی آوٹ سےآگےبڑھائےگی۔واضح رہےکہ تیسرے روز گہرے بادل اور کم روشنی کے باعث میچ روک دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button