Warning: foreach() argument must be of type array|object, string given in /home/u431281920/domains/dailyghaznavi.com/public_html/wp-content/plugins/insert-headers-and-footers/includes/class-wpcode-snippet-cache.php on line 43
پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز ۔۔۔ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میںپاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے - Dailyghaznavi
موسم

پاکستان کیلئے ایک اور بہت بڑا اعزاز ۔۔۔ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میںپاکستان کے ارشاد علی نے 2 گولڈ میڈلز جیت لیے

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ میں پاکستان کے ارشاد علی نے دو گولڈ میڈلز جیت لیے۔ارشاد علی نے پہلا گولڈ میڈل ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انڈر 21 کیٹیگری میں جیتا۔پاکستان کے ارشاد علی نے ایشین کراٹے چیمپئین شپ کے انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ بعد ازاں ارشاد علی نے سینئر کیٹیگری کے انفرادی کاتا میں بھی گولڈ میڈل جیتا۔پاکستان کی آرزو نے جونئیر ویمن کیٹیگری میں انفرادی کاتا میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button