ننیب چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط کی منظوری دیدی ہے۔وزارت قانون و انصاف کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہونگے۔
0 20 Less than a minute