پاکستان

چیئرمین نیب کو بہت بڑا ریلیف تنخواہ و مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئی

ننیب چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کی تنخواہ اور مراعات سپریم کورٹ کے جج کے برابر کر دی گئیں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے چیئرمین نیب کی ملازمت کی شرائط کی منظوری دیدی ہے۔وزارت قانون و انصاف کیجانب سے جاری نوٹیفکیشن کیمطابق چیئرمین نیب کی ملازمت کے قواعد و ضوابط سپریم کورٹ کے جج کے برابر ہونگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button