پاکستان

اس وحشیانہ سیاست کے حق میں نہیں،فاطمہ بھٹو نے چیئرمین پی ٹی آئی سے متعلق مضامین لکھنے کی تردید کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان ضیاء نظریہ کے وارث ہیں،اس وحشیانہ سیاست کے حق میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان ضیاء الحق کے سیاسی نظریے کے وارث اور ضیاء الحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں ، میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں نہیں ،اس متعلق کبھی ایک کہا نہ کہوں گی۔ انہوں نے عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین لکھنے کی بھی تردید کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button