لاہور(سپیشل رپورٹر) عمران خان کی وفاقی حکومت ختم ہونے کے بعد انہوں نے کچھ عرصہ بعد پنجاب اور کے پی اسمبلی کو بھی تحلیل کردیا اور مطالبہ کیا کہ نئے الیکشنز کروائیں جائیں ، عمران خان یہ مطالبہ دن بدن زور پکڑتا گیا ، الیکشن کیس سپریم کورٹ بھی زیر سماعت ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گر آئین کہتا ہے کہ90 روز میں الیکشن ہوں گے تو ہمیں اس پر عمل درآمد کرنا ہو،گا اس کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں۔لیکن حکومت کسی طور پر بھی اس حکم کو ماننے کیلئے تیار نظر نہیں آرہی ہے
0 24 Less than a minute