پاکستان

ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،اسد عمر

اسلام آباد:ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان میں ہے،مہنگائی میں ہم نے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا،اسد عمر کاٹویٹ کہا وہ صاحب جو کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے وہ کہاں ہیں؟وکلا ٹیم کی محنت سے ہزاروں ورکرز کورہائی ملی،حکومت بیگناہوں کی گرفتاری کیلئے محنت کے بجائے عوام کے معاشی مسائل پرتوجہ دے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button