پاکستان

وزیرِ اعظم شہبا ز شریف کی نوجوانوں کی اعلی تعلیم کیلئے فنڈ قائم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہبا ز شریف کی نوجوانوں کی اعلی تعلیم کیلئے فنڈ قائم کر نے کی ہدایت ، وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے حوالے سے بجٹ تجاویز پر اعلی سطحی اجلاس، وزیرِ اعظم کو مختلف منصوبو ں پر بر یفنگ، وزیرِ اعظم نے کہا آئندہ بجٹ میں پی ایس ڈی پی میں نوجوانوں کی ترقی کیلئے خصوصی طور پر رقم مختص کی جائے. مفت لیپ ٹاپس کا پروگرام بھی بجٹ میں شامل کر نے کی ہدایت۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button