پاکستان

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف جلد واپس آرہے ہیں ،ملک میں سیاسی ومعاشی استحکام کیلئے نوازشریف کی ضرورت ہے۔آج وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نو مئی واقعات کا ماسٹر مائنڈ تحریک انصاف کا سربراہ ہے،اپنی کرپشن چھپانے کیلئے فوجی تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کر کے ریڈ لائن کراس کی ۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کیلئے ن لیگ میں جگہ کم ہی ہے انہوں نے کہا کہ بجٹ غریب عوم کو ریلیف دیا جائیگا آج مغربی ممالک ایک ہی سیاسی جماعت کے سربراہ کے حق میں بات کر رہے ہیں ایسا تاثر آنا درست نہیں ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button