گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے کی مبینہ رشوت ، صدر پی ٹی آئی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ مقامی عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے سے رہائی دی تو انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیاتھا۔
0 7 Less than a minute