پاکستان

نواز شریف پر دوبارہ کراس لگ چکا،پی ڈی ایم جلد دست وگریباں ہوگی، شیخ رشید

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ٹویٹ20دن بڑے اہم ہیں،پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑے گی۔جلد پیپلزپارٹی اور نون لیگ دست وگریبان ہوگی۔ اُڈاری پرندے پیپلزپارٹی کےٹوکرےمیں بھی بھیجیں جائیں گے ۔نواز شریف پر دوبارہ کراس لگچکاہے۔ نون لیگ نظریہ ضرورت کےسائز تک رکھی جائےگی مختلف مسالوں سے کیچھڑی پکے گی جہانگیری تڑکا لگے گا لیکن عمران خان دیوار چین ثابت ہوگاتاریخی افراط زرگروتھ منفیIMFسےکٹی کاروبارتباہ معیشت غرق مالیاتی مدد ناپید ملک جل رہاہےاورانکودوروں کی پڑی ہے۔زندگی میں پہلی بارعدلیہ اورعدل کوبےبس پایہ حکومت نےعدل انصاف اورججوں کےفیصلےکوبھی نظربندکردیا ہے۔کیاقیدہےکیارہائی ہےعدلیہ سے رہائی اورجیل کےگیٹ پرگرفتاری کانیاپروانہ ہے۔گیڈراورگدیں قوم کونوچ رہیں ہیں ۔گدھوں نےاسلام آبادکے27کلومیڑکےاصطبل پرقبضہ کرلیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button