پاکستان

فواد چوہدری کی ظل شاہ کیس میںحاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

لاہور:سیشن کورٹ لاہورمیں ظل شاہ اور سٹرک بلاک کرکے انتشار انگیز گفتگو کے مقدمے میں فواد چوہدری کی دو عبوری ضمانتوں پر سماعت ،فواد چوہدری عدالت کے روبرو پیش نہ ہوئے فواد چوہدری کے وکیل نے ظل شاہ کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی ڈیوٹی جج فواد چوہدری کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست پر سماعت کرینگے دوسرے مقدمے کے جج نے عبوری ضمانت کو انتظار میں رکھ لیا فواد چوہدری کے دونوں عبوری ضمانتیں دو مختلف ججز کے پاس زیر سماعت ہیں فواد چوہدری نے تھانہ ریس کورس اور تھانہ سرور روڑ کے مقدمے میں ضمانت دائر کررکھی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button