پاکستان

رہائی کے بعد پھرگرفتار ،چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیے جانے کا امکان

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے کی مبینہ رشوت ، صدر پی ٹی آئی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائیگا۔ واضح رہے کہ مقامی عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی منصوبوں میں مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے سے رہائی دی تو انہیں دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیاتھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button