بڑی خبر

فلسطین پر اسرائیلی حملوں کیخلاف سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا

بیروت (ویب ڈیسک) مسجد اقصیٰ میں معصوم فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد کے خلاف لبنانی نژاد سابق فحش اداکارہ میا خلیفہ کا موقف بھی آگیا۔میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم دیکھ رہی ہوں جن کی امریکہ سالانہ تین اعشاریہ آٹھ بلین ڈالرزکے ساتھ مالی اعانت کررہاہے۔ اس ٹوئٹ میں میاخلیفہ نے ’’فری فلسطین‘‘ یعنی فلسطین کی آزادی کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button