اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اضافہ،286 روپے کا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق آج کاروباری ہفتہ کے پہلے روز ہی انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہو ا جس کےبعد ڈالر کی قیمت 286 روپے ہو گئی گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر 285 روپے 68پیسے کی قیمت پر بند ہوا تھا ۔
0 5 Less than a minute