کاروبار

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 24 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔یاد رہے کہ چند روز قبل نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button