قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اس سال برٹش لیگ دی ہنڈریڈ کے ایڈیشن کا حصہ نہیں ہوں گے۔برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خبر میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو سیزن میں ویلش فائر کی نمائندگی کرنے والے شاہین شاہ آفریدی کو 100,000 یورو (یعنی 31 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) کی کیٹیگری میں برقرار رکھا گیا ہے تاہم کرکٹر گلوبل T20 کینیڈا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے خواہشمند ہیں۔
0 1 Less than a minute