کھیل

انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کیخلاف چوتھا ٹی20؛ نسیم شاہ نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی: نسیم شاہ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی بار 50 سے زائد رنز بنائے۔پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کو اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیرئیر میں پہلی بار 50 سے زائد رنز کی شکست برداشت کرنی پڑی، انہوں نے انگلینڈ کے خلاف 4 اوورز میں 51 رنز دیے اور کوئی وکٹ نہ لے سکے۔نسیم نے اس سے قبل انگلش وائٹلٹی بلاسٹ میں مڈل سیکس کے خلاف گلوسٹر شائر کے لیے 4 اوورز میں 50 رنز دیے تھے، پھر انھوں نے 2 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button