اہم خبرپاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری،صبح صبح کھلاڑیوں کے خوشی کی خبر آگئی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری،صبح صبح کھلاڑیوں کے خوشی کی خبر آگئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت کی منظوری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی 190 ملین پاؤنڈ کے نیب کیس میں ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 19 کروڑ پاؤنڈز کے نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button