اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضمانت کی منظوری کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی 190 ملین پاؤنڈ کے نیب کیس میں ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے 19 کروڑ پاؤنڈز کے نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور کی تھی۔
0 0 Less than a minute