دنیا

صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا

صدارتی الیکشن سے پہلے جوبائیڈن کو عدالت کی جانب سے جھٹکا

صدارتی انتخابات سے قبل، جو بائیڈن کو عدالتی جھٹکا لگا ہے، امریکی ریاستوں کینساس اور میسوری میں دو وفاقی عدالتوں کے ججوں نے صدر جو بائیڈن کے طلبہ کے قرضوں کی ادائیگی کے منصوبے کو جزوی طور پر روک دیا۔صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال ایک منصوبہ جاری کیا تھا جس میں طلباء کے قرض لینے والوں کو ماہانہ ادائیگیوں کو کم کرنے کا حق اور قرضوں کی معافی کا تیز ترین راستہ مل جاتا تھا۔ اب، ان دو ریپبلکن ریاستوں کی طرف سے دائر کیے گئے مقدموں میں دلیل دی گئی کہ صدر نے SAVE پروگرام شروع کرکے اپنے اختیار سے تجاوز کیا، جس کے خلاف ابتدائی طور پر دو وفاقی ججوں نے جزوی حکم امتناعی جاری کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button