کھیل

بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکا سے وطن واپس پہنچ گئے۔بابر اعظم نیویارک کے راستے دبئی لاہور پہنچ گئے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سے ٹیم کے باہر ہونے کے بعد وہ امریکہ میں ہی رہے۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم آئندہ چند روز میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ہی ایونٹ سے باہر ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button